ابنا: اطلاعات کے مطابق پوليس اہلکار لنک بادوني روڈ کے ريلوے ٹريک پر گشت پر تھے جب نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائر کھول ديا.
فائرنگ کے باعث چاروں اہلکار موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ مسلح ملزمان موقع سے فرار ہونے ميں کامياب ہو گئے ہيں. جاں بحق افراد کي لاشيں اسپتال منتقل کي جارہي ہيں.
واضح رہے کہ سرياب روڈ کا يہ علاقہ کوئٹہ کا حساس ترين علاقہ شمار کيا جاتا ہے جہاں اس سے قبل بھي متعدد اس قسم کے واقعات رونما ہو چکے ہيں. .......
/169